22 اکتوبر 2014 - 08:18
ویڈیو: کوبانی میں امریکہ نے سنی کردوں کے بجائے داعش کے علاقہ میں ہتھار گرادیئے

شام کے سرحدی قصبے کوبانی میں امریکی اور سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی فوجوں نے سنی کردوں کے بجائے داعش دہشت گردوں کے علاقہ میں اپنے جہازوں سے ہتھیار گرائے ہیں جس کے بعد داعش کی جنگي صلاحیتوں میں مزيد اضافہ ہوگيا ہے اور اتحادی فوجوں کے داعش کے خۂاف حملوں کی ناکامی کی اصل وجہ بھی یہی ہے کہ امریکی اتحاد داعش دہشت گردوں کی اسطرح مدد کررہا ہے جس پر کسی کو کوئی شک و شبہ نہ ہو۔

.....

/169